تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

ہُلْکارْنا

جانور (مرغ ، کتے وغیرہ) کو لڑنے یا حملہ کرنے پر اکسانا، پرندوں کو اڑانے کے لیے ہشکارنا ، لشکارنا۔

ہَلْکارْنا

پیشہ نیاری، سونے چاندی یا کسی دوسری دھات کو تپا کر ہوا میں آہستہ آہستہ ٹھنڈا کرنا تاکہ آگ میں گرم کرنے سے دھات میں جو نرمی پیدا ہوئی ہے وہ قائم رہے، ہلکانا، ہلکونا، ہلکورنا

ہَلکارْنی

عود لوبان اور اسی قسم کی خوشبودار چیزیں جلانے کا ظرف ، ایسا ظرف جس میں خوشبودار چیزوں کی دھونی کر کے سر کے بالوں اور جسم کو دی جائے ، خوشبوئیں جلانے کا ظرف جس میں خوش بو دار مسالہ آہستہ آہستہ جل کر دھواں دے

ہُشْکارْنا

کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہِلارْنا

رک : ہلورنا ، ہلانا

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

ہَکارْنا

جھنڈا یا نشان اٹھانا، پال تاننا یا کھڑا کرنا، ہنکارنا

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

اُلارْنا

اُلار (رک) کا مصدر .

ہَلْکا رَہْنا

کم درجے کا رہ جانا ، تاثیر میں کم رہنا ؛ کمزور پڑ جانا ۔ ا

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہالَہ کَرنا

گھیرنا، گھیرا ڈالنا

ہالا کَرنا

رک : ہالا بنانا ۔

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْکارْنا کے معانیدیکھیے

ہُلْکارْنا

hulkaarnaa•हुल्कारना

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہُلْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جانور (مرغ ، کتے وغیرہ) کو لڑنے یا حملہ کرنے پر اکسانا، پرندوں کو اڑانے کے لیے ہشکارنا ، لشکارنا۔
  • (کنایتہ) کسی کو جنگ یا کسی کام پر آمادہ کرنا ، للکارنا ، کسی کی طرف متوجہ کرنا ۔
  • ۔(ھ۔ بالضم) کتّے کو شکار پر دوڑانا۲۔(کنایۃً) کسی کو جنگ وفساد پر آمادہ کرنا۔

Urdu meaning of hulkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar (murG, kutte vaGaira) ko la.Dne ya hamla karne par uksaanaa, parindo.n ko u.Daane ke li.e hashkaarnaa, lashkaarnaa
  • (kanaa.etaa) kisii ko jang ya kisii kaam par aamaada karnaa, lalkaarnaa, kisii kii taraf mutvajjaa karnaa
  • ۔(ha। baalzam) kutte ko shikaar par dau.Daanaa२।(kanaa.en) kisii ko jang vafsaad par aamaada karnaa

English meaning of hulkaarnaa

Transitive verb

ہُلْکارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone