تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honest" کے متعقلہ نتائج
honest کے لیے اردو الفاظ
honest کے اردو معانی
صفت
- دیانتدار
- صادق
- ایماندار
- کھرا
- راست باز
- مخلص
- سچا
- معتبر
- متدین
- نیک نیت
- دھوکے یا فریب سے مبرا
- اصولوں، نیتوں اور اعمال کے لحاظ سے معزز، جیسے اشخاص
- جھوٹ، دھوکا یا چوری کی طرف میلان نہ رکھنے والا
- راست بازی، کھرے پن اور انصاف کا اظہار
- جائز طریقے سے حاصل کردہ یا حلال
- بچے اور مخلص جیسے اشخاص
- سچی باتیں یا کھرے جذبات
- صاف صاف، واضح یا بغیر لگی لپٹی کے
- اصلی یا بغیر ملاؤٹ کے جیسے اشیا
- باعزت یا اچھی شہرت کے
- معزز جیسے لوگ
honest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दयानतदार
- सादिक़
- ईमानदार
- खरा
- रास्त बाज़
- मुख़लिस
- सच्चा
- मोतबर
- मुतदय्यन
- नेक नीयत
- धोके या फ़रेब से मुबर्रा
- उसूलों, नीयतों और आमाल के लिहाज़ से मुअज़्ज़िज़, जैसे अश्ख़ास
- झूट, धोका या चोरी की तरफ़ मीलान ना रखने वाला
- रास्त बाज़ी, खरे पन और इंसाफ़ का इज़हार
- जायज़ तरीक़े से हासिल करदा या हलाल
- बच्चे और मुख़लिस जैसे अश्ख़ास
- सच्ची बातें या खरे जज़बात
- साफ़ साफ़, वाज़िह या बगै़र लगी लिपटी के
- असली या बगै़र मलाओट के जैसे अश्या
- बाइज़्ज़त या अच्छी शौहरत के
- मुअज़्ज़िज़ जैसे लोग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنستا چُغَل
دوستی کے پردے میں دشمنی کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا، وہ شخص جو ہنس ہنس کر اپنا کام کرے اور دوسرے کو اپنی برائی ثابت نہ ہونے دے، دوست نما دشمن نیز نادان دوست
ہَنستے کھیلتے
ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ
ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟
بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو
ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل َپڑ گئے
اتنی ہنسی آئی کہ پیٹ دکھنے لگا، بہت ہنسی آئی، لوٹ پوٹ ہوگئے، ہنسی کے مارے بےتاب ہوگئے کی جگہ
ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور
حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں
ہَنستا بَھلا نَہ روتا
نہ ہنسی میں مناسبت اور نہ غم کے اظہار کے وقت مناسبت، نہ ہنستا اچھا معلوم ہو نہ روتا اچھا معلوم ہو
ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں
ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔
ہَنستے ہی گَھر بَستے ہیں
۔(ھ)مثل ۔ ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ۔ باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے۔ اس مقام پر بولتے ہیں کہ کوی کسیپر ازراہ طنز خندہ زنی کررہا ہو۔؎
ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو
اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (honest)
honest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔