تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستا بولتا" کے متعقلہ نتائج

ہَنستا بولتا

چلتا پھرتا ، زندہ ، جاندار (شخص یا شخصیت) ۔

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستے بولتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا (بالعموم عمر یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنسنا بولنا

دل لگی کرنا، مذاق کرنا، ہنسی مذاق سے دل بہلانا، خوش ہونا، ظرافت سے دل بہلانا

دو گال ہَنسْنا بولْنا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

ہَنس بولنا

ہنسی خوشی سے بات چیت کرنا ۔

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

اِلَسْتا بِلَسْتا

شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستا بولتا کے معانیدیکھیے

ہَنستا بولتا

ha.nstaa boltaa•हँसता बोलता

  • Roman
  • Urdu

ہَنستا بولتا کے اردو معانی

  • چلتا پھرتا ، زندہ ، جاندار (شخص یا شخصیت) ۔

Urdu meaning of ha.nstaa boltaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaltaa phirtaa, zindaa, jaanadaar (shaKhs ya shaKhsiyat)

हँसता बोलता के हिंदी अर्थ

  • चलता-फिरता, जीवित, जानदार (व्यक्ति या व्यक्तित्व)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستا بولتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستا بولتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone