تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستے کھیلتے" کے متعقلہ نتائج

ہَنستے کھیلتے

ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

ہَنستے کھیلتے دِن

خوشی کے دن ، خوشحالی کے دن ، اچھے دن ۔

ہَنستا کھیلتا

ہنسی ٹھٹھا کرتا ہوا

ہَنستی کھیلتی

پُررونق ، آباد ، خوش حال ۔

ہَنستی ہی کھیلتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا ، اچھی طرح گزر اوقات ہونا ۔

اُسے کیا کَہِیے

what is this? what do you call it?

ہَنسی کھیل

معمولی بات، آسان کام یا امر، ذرا سی بات

ہَنسا کھیل

ہنسی کھیل نیز ہنسی ٹھٹھا ، مذاق ۔

ہَنسو کھیلو

رک : ہنسو بولو ؛ ہنستے رہو ، خوش و خرم رہو ۔

ہَنسی کھیل بَنانا

ہنسی ٹھٹھا بنانا ، ہنسی مذاق سمجھنا ، مذاق کی بات بنا لینا ، معمولی بات جاننا نیز آسان کام سمجھنا ۔

ہَنس کھیل کے

آسانی کے ساتھ ؛ محنت اور مشقت کے بغیر ۔

ہَنسی کھیل سَمَجھنا

مذاق یا معمولی بات سمجھنا ، آسان خیال کرنا ۔

ہَنسی کھیل بَنا لینا

ہنسی ٹھٹھا بنانا ، ہنسی مذاق سمجھنا ، مذاق کی بات بنا لینا ، معمولی بات جاننا نیز آسان کام سمجھنا ۔

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

اِسے کَہتے ہیں

that's it, that's great

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستے کھیلتے کے معانیدیکھیے

ہَنستے کھیلتے

ha.nste-khelte•हँसते-खेलते

وزن : 22212

واحد: ہَنستا کھیلتا

  • Roman
  • Urdu

ہَنستے کھیلتے کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعلق، جمع

  • ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of ha.nste-khelte

  • Roman
  • Urdu

  • ha.nstaa kheltaa kii jamaa niiz muKhaffaf, taraakiib me.n mustaamal, hanste bolte, mazaaq karte karte, Khushii ke saath

English meaning of ha.nste-khelte

Sanskrit, Hindi - Adverb, Plural

  • cheerfully, laughing and singing

हँसते-खेलते के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण, बहुवचन

  • हंसता-खेलता का बहु., तथा लघु., हंसते बोलते, मज़ाक़ करते करते ख़ुशी के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستے کھیلتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستے کھیلتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone