تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

to be convulsed with laughter

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

laugh long and uncontrollably

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

ha.nste ha.nste peT me.n bal pa.Dnaaहँसते हँसते पेट में बल पड़ना

  • Roman
  • Urdu

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا کے اردو معانی

  • لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

Urdu meaning of ha.nste ha.nste peT me.n bal pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • loTpoT ho jaana ; is qadar hansnaa ki peT dikhne lage ; bahut hansii aanaa

हँसते हँसते पेट में बल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • लूट-पोट हो जाना , इस क़दर हँसना कि पेट दुखने लगे , बहुत हंसी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

to be convulsed with laughter

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

laugh long and uncontrollably

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone