تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"honest" کے متعقلہ نتائج

honest

اِیْمان دار

honesty

اِیْمانداری

honestly

اِیمان داری سے

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہَنستا ہُوا

جو ہنس رہا ہو ، خوش و خرم ۔

ہَنستے ہَنستے

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ، ہنسنے کی حالت میں

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستا بولتا

چلتا پھرتا ، زندہ ، جاندار (شخص یا شخصیت) ۔

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنستا مُسکُراتا

ہنستا ہوا ، مسکراتا ہوا ، شاداں ، فرحاں۔

honest کے لیے اردو الفاظ

honest

ˈɒn.ɪst

honest کے اردو معانی

صفت

  • دیانتدار
  • صادق
  • ایماندار
  • کھرا
  • راست باز
  • مخلص
  • سچا
  • معتبر
  • متدین
  • نیک نیت
  • دھوکے یا فریب سے مبرا
  • اصولوں، نیتوں اور اعمال کے لحاظ سے معزز، جیسے اشخاص
  • جھوٹ، دھوکا یا چوری کی طرف میلان نہ رکھنے والا
  • راست بازی، کھرے پن اور انصاف کا اظہار
  • جائز طریقے سے حاصل کردہ یا حلال
  • بچے اور مخلص جیسے اشخاص
  • سچی باتیں یا کھرے جذبات
  • صاف صاف، واضح یا بغیر لگی لپٹی کے
  • اصلی یا بغیر ملاؤٹ کے جیسے اشیا
  • باعزت یا اچھی شہرت کے
  • معزز جیسے لوگ

honest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दयानतदार
  • सादिक़
  • ईमानदार
  • खरा
  • रास्त बाज़
  • मुख़लिस
  • सच्चा
  • मोतबर
  • मुतदय्यन
  • नेक नीयत
  • धोके या फ़रेब से मुबर्रा
  • उसूलों, नीयतों और आमाल के लिहाज़ से मुअज़्ज़िज़, जैसे अश्ख़ास
  • झूट, धोका या चोरी की तरफ़ मीलान ना रखने वाला
  • रास्त बाज़ी, खरे पन और इंसाफ़ का इज़हार
  • जायज़ तरीक़े से हासिल करदा या हलाल
  • बच्चे और मुख़लिस जैसे अश्ख़ास
  • सच्ची बातें या खरे जज़बात
  • साफ़ साफ़, वाज़िह या बगै़र लगी लिपटी के
  • असली या बगै़र मलाओट के जैसे अश्या
  • बाइज़्ज़त या अच्छी शौहरत के
  • मुअज़्ज़िज़ जैसे लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (honest)

نام

ای-میل

تبصرہ

honest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone