تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"honesty" کے متعقلہ نتائج

honesty

اِیْمانداری

honest

اِیْمان دار

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہَنستا ہُوا

جو ہنس رہا ہو ، خوش و خرم ۔

ہَنستے ہَنستے

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ، ہنسنے کی حالت میں

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستا بولتا

چلتا پھرتا ، زندہ ، جاندار (شخص یا شخصیت) ۔

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنستا مُسکُراتا

ہنستا ہوا ، مسکراتا ہوا ، شاداں ، فرحاں۔

ہَنستا کھیلتا

ہنسی ٹھٹھا کرتا ہوا

honesty کے لیے اردو الفاظ

honesty

ˈɒn.ə.sti

honesty کے اردو معانی

اسم

  • ایمانداری
  • راست بازی
  • خلوص
  • بے ریائی، صداقت
  • دیانت
  • تدین
  • دیانتداری
  • کھرا پن
  • نیک نیتی
  • دیانتدار ہونے کی صلاحیت یا حقیقت
  • دھوکے اور فریب سے بری ہونے کی کیفیت
  • سچائی، خلوص اور کھرا پن
  • (نباتیات) رائی کے خاندان کی بوٹی جس کے ارغوانی پھول اور نیم شفاف اطلسی پھلیاں/ ڈوڈے ہوتے ہیں۔ نیز :satin flower

honesty के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ईमानदारी
  • रास्त बाज़ी
  • ख़ुलूस
  • बेरियाई, सदाक़त
  • दियानत
  • तदैयुन
  • दियानतदारी
  • खरा पन
  • नेक नीयती
  • दयानतदार होने की सलाहीयत या हक़ीक़त
  • धोके और फ़रेब से बरी होने की कैफ़ीयत
  • सच्चाई, ख़ुलूस और खरा पन
  • (नबातीयात) राई के ख़ानदान की बूटी जिस के अर्ग़वानी फूल और नियम शफ़्फ़ाफ़ अतलसी फलियां/ डोडे होते हैं। नीज़ :satin flowe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (honesty)

نام

ای-میل

تبصرہ

honesty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone