تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gut" کے متعقلہ نتائج
gut کے لیے اردو الفاظ
gut کے اردو معانی
اسم
- آنت
- گٹ
- قنات ہاضمه
- معدے سے مقعد تک کی نالی
- جانوروں کی آنتیں جو آلات موسیقی، ٹینس کے ریکٹ اور ایسی ہی چیزوں کے تار بنانے کے کام آتی ہیں
- ریشم کی ایک قسم جو بنسی کے ساتھ کانٹا لگانے والی ڈوری بنانے کے کام آتی ہے
- نالی یا راسته
- (جمع) انتڑیان یا اندرونی حصه
- جمع) (عوامی) ہمت یا جُرأت
- حوصله
فعل متعدی
- انتڑیاں نکالنا
- صاف کرنا
- آلایش نکالنا
- جھاڑو پھیر دینا
- کھوکھلا کر دینا
gut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आंत
- गुट
- क़नात हाज़िमे
- मादे से मक़अद तक की नाली
- जानवरों की आंतें जो आलात मूसीक़ी, टेनिस के रैकट और ऐसी ही चीज़ों के तार बनाने के काम आती हैं
- रेशम की एक क़िस्म जो बंसी के साथ कांटा लगाने वाली डोरी बनाने के काम आती है
- नाली या रास्ते
- (जमा) अंतड़ियाँ या अंदरूनी हिस्से
- जमा) (अवामी) हिम्मत या जुरणत
- हौसले
सकर्मक क्रिया
- अंतड़ियां निकालना
- साफ़ करना
- आलाईश निकालना
- झाड़ू फेर देना
- खोखला कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُتھائی
(رفو گری) بے ترتیب اور بھونڈے پن سے کپڑے میں رفو کرنا یا سینا جس میں نہ تانے بانے کی سیدھ کا خیال رہے اور نہ جوڑ صاف اور ہم سطح ہو.
گُٹّی
ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.
گُٹْکا
ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gut)
gut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔