تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوت" کے متعقلہ نتائج

گوت

(ہنود) کسی ذات کی ذیلی تقسیم، خاندان، نسب، نسل

گوتْرَہ

رک : گوتر

گوتا

غوطہ کی بگڑی ہوئی شکل

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گوتْرا

گوتر

گوتَر

خاندان، نسل، گھرانا، گوت

گوتْرَج

گوتر

گوت بھائی

ایک ہی گروہ یا جماعت سے تعلق رکھنے والا مرد ، یک جدی

گوتْراجا

ایک ہی نسل کا فرد ، یک جدی ، رشتہ دار

گوتھ

جُوا (جو بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے) ، پُنجالی

گوتم بدھ

Gautam Buddha-allusion

گَوتَم

بدھ یا شاکیہ منی کا نام جو بدھ مذہب کے بانی تھے

گُوتھ

گولا یا گیند (روئی دھاگے وغیرہ کی) نیز (کس چیز کا) دھاگا یا ڈوری

گَوتھی

رک : گوتھک

گوتی بھائی

گوت بھائی ، برادری کا بھائی ، دینی بھائی

گوتر دیوتا

خاندان کا دیوتا

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

گَوتھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں اکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں ، گائے بیل یا دوسرے مویشیوں کا طویلہ ، گئو تھان

گَوتَم دَھارِی

بدھ مت کا پیروکار ، گوتم بدھ کا ماننے والا

گَوتَم راجپُوت

راجپوتوں کے متعدد وحدتوں پر مشتمل قبیلے کا ایک لقب

گُوتَھن سِیَتْلا

چیچک کا ٹیکا

گُو تھاپْنا

دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، ہوش میں نہ رہنا .

گُو تھاپْتے پِھرنا

ذلیل و خوار پھرنا ، پاگل پن گندگی کو ہاتھ لگانا ، شدتِ دیوانگی میں غلاظت کی تمیز باقی نہ رہنا

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوت کے معانیدیکھیے

گوت

gotगोत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہنود) کسی ذات کی ذیلی تقسیم، خاندان، نسب، نسل
  • خاندانی نام
  • (مجموعی طور پر) ذات
  • قسم، نوع (کسی قوم کی)
  • قبیلہ، قوم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غوت

رجوع کیجیے: غوطہ

غوط

ڈبکی ، زیرِ آب جانے کا عمل ، سکوت کا علم ، بے ہوشی ، استغراق کی حالت .

Urdu meaning of got

  • Roman
  • Urdu

  • (hanuud) kisii zaat kii zelii taqsiim, Khaandaan, nasab, nasal
  • Khaandaanii naam
  • (majmuu.ii taur par) zaat
  • kusum, nau (kisii qaum kii
  • qabiila, qaum

English meaning of got

Noun, Masculine

  • family, race, parentage, lineage, kith and kin, family stock
  • family name
  • class or species
  • genus
  • subdivision of a tribe or caste, a caste (collectively)

गोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुल, परिवार या वंश। जैसे नात का न गोत का, बाँटा माँगे पोत का
  • गोत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوت

(ہنود) کسی ذات کی ذیلی تقسیم، خاندان، نسب، نسل

گوتْرَہ

رک : گوتر

گوتا

غوطہ کی بگڑی ہوئی شکل

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گوتْرا

گوتر

گوتَر

خاندان، نسل، گھرانا، گوت

گوتْرَج

گوتر

گوت بھائی

ایک ہی گروہ یا جماعت سے تعلق رکھنے والا مرد ، یک جدی

گوتْراجا

ایک ہی نسل کا فرد ، یک جدی ، رشتہ دار

گوتھ

جُوا (جو بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے) ، پُنجالی

گوتم بدھ

Gautam Buddha-allusion

گَوتَم

بدھ یا شاکیہ منی کا نام جو بدھ مذہب کے بانی تھے

گُوتھ

گولا یا گیند (روئی دھاگے وغیرہ کی) نیز (کس چیز کا) دھاگا یا ڈوری

گَوتھی

رک : گوتھک

گوتی بھائی

گوت بھائی ، برادری کا بھائی ، دینی بھائی

گوتر دیوتا

خاندان کا دیوتا

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

گَوتھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں اکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں ، گائے بیل یا دوسرے مویشیوں کا طویلہ ، گئو تھان

گَوتَم دَھارِی

بدھ مت کا پیروکار ، گوتم بدھ کا ماننے والا

گَوتَم راجپُوت

راجپوتوں کے متعدد وحدتوں پر مشتمل قبیلے کا ایک لقب

گُوتَھن سِیَتْلا

چیچک کا ٹیکا

گُو تھاپْنا

دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، ہوش میں نہ رہنا .

گُو تھاپْتے پِھرنا

ذلیل و خوار پھرنا ، پاگل پن گندگی کو ہاتھ لگانا ، شدتِ دیوانگی میں غلاظت کی تمیز باقی نہ رہنا

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone