تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُٹَّھل" کے متعقلہ نتائج

گُٹَّھل

بڑا ڈھیلا ؛ بڑی گانٹھ ؛ گومڑ ، آماس ؛ جماؤ ؛ غدود.

گُٹَّھل سُوئی

(سوئی سازی) وہ سوئی جو بیچ میں سے زیادہ موٹی اور ناکا جوڑا ہو اور باریک کپڑے کی سلائی کے لائق نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُٹَّھل کے معانیدیکھیے

گُٹَّھل

guTThalगुट्ठल

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُٹَّھل کے اردو معانی

صفت

  • بڑا ڈھیلا ؛ بڑی گانٹھ ؛ گومڑ ، آماس ؛ جماؤ ؛ غدود.
  • بڑی گٹھلی والا.
  • گان٘ٹھ دار ، جس میں گان٘ٹھیں پڑی ہوئی ہوں.
  • کُند ، غبی ، کوڑھ مغز.
  • کُند ، سُست (عموماً طبیعت کے لیے) .
  • (کنایۃً) غیر فصیح ، بوجھل ، ثقیل.
  • سخت ، بستہ ، جما ہوا.
  • ۔(ھ) صفت۱۔کند۔یہ چاقو گٹھل ہوگیا ہے۔۲۔ کند ذہن مجہول۔ یہ لڑکا گٹھل ہے کچھ نہیں سمجھتا۳۔ بڑی گٹھلی والا۔جیسے گٹھل آم۴۔مذکر۔ بڑی گانٹھ۔رضائی میں گٹھل پڑگئے۔

Urdu meaning of guTThal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa Dhiilaa ; ba.Dii gaanTh ; goma.D, aamaas ; jamaa.o ; Gaduud
  • ba.Dii guThlii vaala
  • gaanThdaar, jis me.n gaanThe.n pa.Dii hu.ii huu.n
  • kunad, Gabii, ko.Dh maGaz
  • kunad, susat (umuuman tabiiyat ke li.e)
  • (kanaa.en) Gair fasiih, bojhal, skel
  • saKht, basta, jamaa hu.a
  • ۔(ha) sifat१।kund।ye chaaquu guTThal hogyaa hai।२। kund zahan majhuul। ye la.Dkaa guTThal hai kuchh nahii.n samajhtaa३। ba.Dii guThlii vaala।jaise guTThal aam४।muzakkar। ba.Dii gaanTh।razaa.ii me.n guTThal pa.D ge

English meaning of guTThal

Adjective

  • (a fruit) having unusually large stone
  • knotted, gnarled
  • unreceptive and unresponsive, dull

Noun, Masculine

  • knot, a large lump, a hard bump

गुट्ठल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (फल) जिसमें बड़ी गुठली हो।
  • गुठली के आकार का और कठोर या कड़ा।
  • गाँठ
  • गुठलीवाला; गुठली के आकार का और कठोर या कड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُٹَّھل

بڑا ڈھیلا ؛ بڑی گانٹھ ؛ گومڑ ، آماس ؛ جماؤ ؛ غدود.

گُٹَّھل سُوئی

(سوئی سازی) وہ سوئی جو بیچ میں سے زیادہ موٹی اور ناکا جوڑا ہو اور باریک کپڑے کی سلائی کے لائق نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُٹَّھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُٹَّھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone