تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتْھواں" کے متعقلہ نتائج

گُتْھواں

بٹا ہوا، باہم الجھا ہوا

گُتْھوانا

پھٹے ہوئے کپڑے کا معمولی طریقہ سے سلوانا

گھاتیں

گھات کی جمع

گُتْھنا

باہم لپٹ پڑنا ، لپٹ جانا ، بدن کو بدن سے مس کرنا.

گُتھانا

اُلجھانا ، پھنسانا.

گُتانا

گتنا (رک) کا متعدی ، پرونا ؛ اُلجھانا ؛ دھاگا لپیٹنا ؛ (مجازاً) پریشان کرنا ، گھبرانا ؛ مشغول ہونا ؛ مقرر کرنا ؛ تدبیر کرنا ؛ جتن کرنا.

گھاتنی

किसी का विनाश करने वाली, विनाशिनी, मार डालने वाली, नष्ट करने वाली

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

گُتْنا

رک : گُھتنا جو فصیح ہے ، نتھی ہونا ، اپنی جگہ قائم رہنا.

گاتِھن

گانے سے واقف ، گویّا.

گَوتھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں اکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں ، گائے بیل یا دوسرے مویشیوں کا طویلہ ، گئو تھان

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتْھواں کے معانیدیکھیے

گُتْھواں

guthvaa.n•गुथवाँ

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُتْھواں کے اردو معانی

صفت

  • بٹا ہوا، باہم الجھا ہوا
  • گندھا ہوا، پرویا ہوا

Urdu meaning of guthvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • baTaa hu.a, baaham uljhaa hu.a
  • gandhaa hu.a, piroyaa hu.a

English meaning of guthvaa.n

Adjective

  • plaited, strung together, close-knit, strung, threaded, intertwined, braided, plaited

गुथवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उलझा हुआ, गूथा हुआ, बटा हुआ, एक दूसरे में उलझा हुआ
  • गुंधा हुआ, पिरोया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتْھواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتْھواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone