تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتھائی" کے متعقلہ نتائج

گُتھائی

(رفو گری) بے ترتیب اور بھونڈے پن سے کپڑے میں رفو کرنا یا سینا جس میں نہ تانے بانے کی سیدھ کا خیال رہے اور نہ جوڑ صاف اور ہم سطح ہو.

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گَھتِیا

قاتل

گاتھی

सामवेद गानेवाला

گَتھاؤ

وہ بُناوٹ یا سلائی جو بہت قریب قریب یا بے ترتیبی سے کی گئی ہو ، گٹھاؤ.

گَھتّا

अपभ्रंश का एक प्रसिद्ध मात्रिक अर्द्धसम छंद जिसके विषम चरणों में १८-१९ और सम चरणों में १३ मात्राएँ तथा तीन लघु होते हैं

گوتا

گوت، جو فصیح ہے

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گِیت

خوشی یا غم کے موقع پر یا تیج تہواروں پر گائی جانے والی شعری تخلیق

گاتا

کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گھات

قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی

گھائی

دو انگلیوں کے درمیان جڑ کی جگہ، انگھوٹھے اور انگلی کے درمیان کا زاویہ

گِتی

ایک قسم کی چھوٹی پگڑی جو سپاہی استعمال کرتے ہیں ؛ بچوں کا ایک کھیل ، چھلچھلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتھائی کے معانیدیکھیے

گُتھائی

guthaa.ii•गुथाई

  • Roman
  • Urdu

گُتھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رفو گری) بے ترتیب اور بھونڈے پن سے کپڑے میں رفو کرنا یا سینا جس میں نہ تانے بانے کی سیدھ کا خیال رہے اور نہ جوڑ صاف اور ہم سطح ہو.

Urdu meaning of guthaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (raphuu girii) betartiib aur bhonDe pan se kap.De me.n raphuu karnaa ya senaa jis me.n na taane baane kii siidh ka Khyaal rahe aur na jo.D saaf aur ham satah ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone