تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guidon" کے متعقلہ نتائج
guidon کے لیے اردو الفاظ
guidon کے اردو معانی
اسم
- گا ؤ دم جھنڈا
- نشان
- پھیریرا
- ایسا جھنڈا جو فوجی دستے نشان لگانے یا اشارہ کرنے کے لیے لے جاتے ہیں
- ایسے جھنڈے کو لے جانے والا افسر
guidon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गाव दम झंडा
- निशान
- फ़ीरीरा
- ऐसा झंडा जो फ़ौजी दस्ते निशान लगाने या इशारा करने के लिए ले जाते हैं
- ऐसे झंडे को ले जाने वाला अफ़्सर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوڑَین
تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں
گُدَن
(کاشت کاری) دانتوں دار پھار والا ہل جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں ، دن٘تْیالا.
گَئو دان
(ہندو) خیرات یا صدقے میں گائے دینا، گائے خیرات کرنا (جو مشکلات یا بیماری وغیرہ کے موقع پر ہوتا ہے)
گَڑَنْٹ
پُتلا جس پر منتر پڑھ کو حصول مطلب کےلیے دفن کرنے ہیں ، دشمن کو ہلاک یا کسی کو مسخر کرنے کےلیے جادو کرنا .
گَنْدَنا
ایک قسم کی ترکاری، جو بُو میں لہسن کی طرح ہوتی ہے، اور اس کے پتّے، تخم اور پھول شکل میں پیاز کے پتّے پھول اور تخم سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ دوا میں بھی مستعمل ہے، کَراث
گُوندْنی کی طَرَح جُھکو ، نِیم کی طرح کَڑْوی و سَرْکَش نَہ بَنو
عاجزی سے میٹھی باتیں کرو ، کڑوی کسیلی نہ بنو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (guidon)
guidon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔