تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدَن" کے متعقلہ نتائج

گَدَن

कहना, कथन

گَدِّن

مسلمان دہی گھی بیچبے والے کی عورت

گُدَن

(کاشت کاری) دانتوں دار پھار والا ہل جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں ، دن٘تْیالا.

گُدْنا

سوئی سے ہاتھوں یا بازوؤں میں چھید کر کے نیل یا سرمہ بھرا جانا، کھڈنا، کچوکے لگائے جانا

گُدنا گُدوانا

گودنے کی رسم ادا کرنا، جسم میں نیل یا سرمہ بھروانا، بیل بوٹے بنوانا

گُدْنا گُدانا

گُودنے کی رسم ادا کرنا ، جسم میں نیل یا سرمہ بھروانہ ، بیل بوٹے بنوانا .

گودَن

(کاشت کاری) زمین کو کھود کر نرم یا پولا کرنے کا عمل.

گِدان

آلودگی ، گندگی ، غلاظت.

گودِْیوں

گودی کی جمع نیز مغیرہ حالت، گود، آغوش، کنارا

گودْنا

جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.

گودْنی

(اچار سازی) گودنا

گودوں

گود کی جمع نیز مغیّرہ حالت، آغوش، کنار، پیٹ کا زانو

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَدایانَہ

بھکاریوں کی طرح، فقیرانہ

گَدِیانا

ہاتھ پیروں سے ضربیں لگانا، مارنا پیٹنا، دھکّے لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدَن کے معانیدیکھیے

گَدَن

gadan•गदन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

गदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कहना, कथन
  • वर्णन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone