تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑونا" کے متعقلہ نتائج

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

پَنْجَہ گَڑونا

رک : پنجہ گاڑنا ؛ صرب پہنچانا ، تکلیف دینا .

نِگاہیں گَڑونا

کسی چیز پرنظریں جمانا ، مسلسل دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظَر گَڑونا

آنکھوں کو ایک نقطے پر جما دینا ، ایک ساں گھورنا ۔

دِیدے گَڑونا

توجہ رکھنا، دھیان دینا

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

ڈَنک گَڑونا

کسی نوکیلی چیز سے باریک سراخ کرنا ، شِگاف لگانا ؛ ڈنک مارنا، ڈنک چُبھونا .

ناخُون گَڑونا

رک : ناخن گڑونا ، ناخن پیوست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑونا کے معانیدیکھیے

گَڑونا

ga.Donaaगड़ोना

وزن : 122

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

گَڑونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : گاڑںا دفن کرنا .
  • گھسیڑنا ، چھیدنا ، چبھونا گڑانا .
  • (قدیم) کھودنا ، (نقش ونگار) بنانا .
  • جمانا قائم کرنا مرکوز کرنا ، گاڑنا (نظر وغیرہ) .

Urdu meaning of ga.Donaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gaa.Dnaa dafan karnaa
  • ghasii.Dnaa, chhednaa, chubhonaa ga.Daanaa
  • (qadiim) khodnaa, (naqsh vangaar) banaanaa
  • jamaanaa qaayam karnaa markuuz karnaa, gaa.Dnaa (nazar vaGaira)

گَڑونا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

پَنْجَہ گَڑونا

رک : پنجہ گاڑنا ؛ صرب پہنچانا ، تکلیف دینا .

نِگاہیں گَڑونا

کسی چیز پرنظریں جمانا ، مسلسل دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظَر گَڑونا

آنکھوں کو ایک نقطے پر جما دینا ، ایک ساں گھورنا ۔

دِیدے گَڑونا

توجہ رکھنا، دھیان دینا

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

ڈَنک گَڑونا

کسی نوکیلی چیز سے باریک سراخ کرنا ، شِگاف لگانا ؛ ڈنک مارنا، ڈنک چُبھونا .

ناخُون گَڑونا

رک : ناخن گڑونا ، ناخن پیوست کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone