تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑَین" کے متعقلہ نتائج

گُوڑَین

تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

گاڑْنا

زمین وغیرہ کے اندر دبانا ، قید میں رکھنا ، دفن کرنا.

گُوڑِیا

رک : گُڑیا

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گَڑْھنا

گھڑنا، بنانا، ڈھالنا (زیور یا کوئی دھات)

گُوڑَیت

گاؤں کا چوکیدار

گوڑی

فائدہ، نفع، وہ مال جو بے محنت و مشقت حاصل ہو، گوڑائی واللہ

گوڑِیا

छोटा गोड़ा।

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

گَوڑِیا

گَوڑ کا باشندہ، برہمن فلسفی چیتنیہ ساکن ندیا (۱۵ ویں صدی عیسوی) کے پیرو، یہ وشنومت کا اخیر رفارمر تھا، اس کا پنتھ وشنومت کے ایک شاخ قراردیا گیا

گوڑْھنا

گڑرنا ، کھرچنا ، کریدنا ، کھودنا ، کھرچ کر کھو کھلا کرنا

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑَین کے معانیدیکھیے

گُوڑَین

guu.Dain•गूड़ैन

  • Roman
  • Urdu

گُوڑَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں

Urdu meaning of guu.Dain

  • Roman
  • Urdu

  • talor, ek parind jo ba.De murG ke baraabar hotaa hai, is kii baiTh ka rang Khaakii, mu.nh par kaale kaale Khaal, dono.n taraf gardan par safaid syaah par laTakte hu.e aur par bahut mulaa.im hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone