تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَن" کے متعقلہ نتائج

گَڑَن

دھن٘سن ، دلدل ، کیچڑ .

گَڑَڑن

دودھ بیچنے والی ، گوالن ، چرواہے کی عورت .

گَڑَنْٹ

پُتلا جس پر منتر پڑھ کو حصول مطلب کےلیے دفن کرنے ہیں ، دشمن کو ہلاک یا کسی کو مسخر کرنے کےلیے جادو کرنا .

گَڑَنگ

شیخی ، ڈین٘گ ، لاف گراف ، بڑائی .

گَڑَنگی

ڈین٘گ مارنے والا، شیخی خورا

گَڑَنگیا

رک : گڑنگی ، لاف زن ، شیخی باز .

گَڑَنْتھ

رک : گڑنت ؛ ایک کھیل ، گلی ڈنذا .

گَڑَنگ مانگْنا

ڈین٘گیں مارنا ، شیخی بگھارنا .

گَڑَنگ مارنا

ڈین٘گیں مارنا ، شیخی بگھارنا .

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

گُڑَنْبَہ

گُڑَنْبا

قند کے شیرے میں پکائے کچے آم کے قتلے (بعض لوگ پکے آم کا بھی کا پکاتے ہیں) اور شیرے قدرے میدہ یا روا گھی میں بھون کو ملا دیتے ہیں .

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گَھڑِیوں

۔گھڑی کی جمع۔

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَن کے معانیدیکھیے

گَڑَن

ga.Dan•गड़न

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَڑَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھن٘سن ، دلدل ، کیچڑ .

Urdu meaning of ga.Dan

  • Roman
  • Urdu

  • dhansan, daldal, kiicha.D

गड़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धँसन, दलदल, कीचड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone