تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

مِٹّی گوڑنا

مٹی کھودنا

کَھٹِیا گوڑنا

بیماری میں گزارنا ، بیمار رہنا ، صاحب فراش ہونا.

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

گاڑْنا

زمین وغیرہ کے اندر دبانا ، قید میں رکھنا ، دفن کرنا.

گوڑْھنا

گڑرنا ، کھرچنا ، کریدنا ، کھودنا ، کھرچ کر کھو کھلا کرنا

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

گُووْنا

چُھپانا، خُفیہ رکھنا، پوشیدہ کرنا

گونا

گون، دورخا بورا

گورْنا

رک : گورنا جو فصیح ہے

گولْنا

ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .

گوڈْنا

گوڑنا، کھدونا، زمین کو بوائی کے لئے نرم یا پولا کرنا

گودْنا

جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑْنا کے معانیدیکھیے

گُوڑْنا

guu.Dnaa•गूड़ना

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گُوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

Urdu meaning of guu.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) anaaj bhus se nikaalnaa, saaf karnaa, gaahnaa

English meaning of guu.Dnaa

Transitive verb

  • to tread out (corn), to thresh

गूड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (कृषि) अनाज भुस से निकालना, साफ़ करना, गाहना

گُوڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone