تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geum" کے متعقلہ نتائج
geum کے لیے اردو الفاظ
geum کے اردو معانی
اسم
- مبارک بوٹی
- شب بو
- گلاب کی قسم کا ایک پودا جس کے نوکدار پتے اور زرد، سرخ یا سفید پھول ہوتے ہیں اور جڑ دار شکل کے چھوٹے چھوٹے پھل ہوتے ہیں
geum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुबारक बूटी
- शब बू
- गुलाब की क़सम का एक पौदा जिस के नोकदार पत्ते और ज़र्द, सुर्ख़ या सफ़ैद फूल होते हैं और जड़दार शक्ल के छोटे छोटे फल होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَئُو مُکھ آنگَن
(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.
گَئُو مُکھی
گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری
گَئُو مُکھ صَحْن
(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.
غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا
بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .
گُمْ شُدَہ
گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب
گیما شُعاع
(طبیعیات) تاب کار ، ایٹموں کے توڑ پھوڑ کے نتیجے میں خارج ہونے والی شعاع یا برقی مقناطیسی موج جس کا طول بہت چھوٹا ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (geum)
geum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔