تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمْنا" کے متعقلہ نتائج

گُمْنا

گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.

گَمْنا

(وقت) گزرنا، بسراوقات ہونا

گُمنام

غیر مشہور، غیر معروف

گُمنامی

گمنام ہونے کی حالت یا کیفیت

گمنام چھٹی

بغیر اپنا نام لکھے ایسا خط بھیجنا جس میں کسی کی شکایت ہو

گمنام خط بھیجنا

بغیر اپنا نام لکھے ایسا خط بھیجنا جس میں کسی کی شکایت ہو

گُمانا

ہاتھ سے نکل جانے دینا، کھونا، ضائع کرنا، گُم کرنا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گُمان

شک شبہ، احتمال، وہم

گُومَنا

कुचलना। र दना।

گومُنا

ایک دوا کا نام

گَمانا

(وقت وغیرہ) گن٘وانا، گزارنا، بسرکرنا

گُماں

شک وشبہ‏، احتمال‏، ظن

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْنا کے معانیدیکھیے

گُمْنا

gumnaa•गुमना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُمْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گھومنا، پھرنا، سِیر کرنا.
  • گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.
  • ریجھنا.

Urdu meaning of gumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghuumnaa, phirnaa, sair karnaa
  • gum ho jaana, gumraah ho jaana, phir jaana, kho jaana, Gaayab ho jaana
  • riijhnaa

English meaning of gumnaa

Intransitive verb

  • to be lost, get astray

गुमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गुम हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone