تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا سایَہ پَڑْنا

دُکھ درد کا شاکار ہونا ، مصیبت پڑنا .

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

Gam kaa pahaa.D phaT pa.Dnaaग़म का पहाड़ फट पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

Urdu meaning of Gam kaa pahaa.D phaT pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.De sadme se do chaar honaa, bahut ba.Dii musiibat ka saamnaa honaa, shadiid ranj-o-takliif me.n mubatlaa honaa

ग़म का पहाड़ फट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बड़े धक्के से दो-चार होना, बहुत बड़े संकट का सामना करना, गहरे दुख और तकलीफ़ में फँस जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا سایَہ پَڑْنا

دُکھ درد کا شاکار ہونا ، مصیبت پڑنا .

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone