تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gem" کے متعقلہ نتائج
gem کے لیے اردو الفاظ
gem کے اردو معانی
اسم
- جوہر
- گوہر
- گہر
- کوئی قیمتی پتھر، خصوصاً جب تراش کر اور چمکانے کے بعد زیورات کے لیے تیار کیا گیا ہو
- (مجازاً) کوئی شئے جو خوبصورتی، بے عیبی یا قیمت کی بنا پر گوہر سے مشابہ ہو
- بہت قیمتی شئے
- ایک انتہائی معزز شخص
- (طباخی) ایک قسم کا کلچہ
- (برطانوی، طباعت) ایک چار پوائنٹ طباعت کا ٹائپ
فعل متعدی
- جواہر سے جوڑنا یا آراستہ کرنا
- ہیروں کی طرح مزین کرنا
gem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जौहर
- गौहर
- गुहर
- कोई क़ीमती पत्थर, ख़ुसूसन जब तराश कर और चमकाने के बाद जे़वरात के लिए तैय्यार किया गया हो
- (मजाज़न) कोई शए जो ख़ूबसूरती, बेऐबी या क़ीमत की बना पर गौहर से मुशाबेह हो
- बहुत क़ीमती शए
- एक इंतिहाई मुअज़्ज़िज़ शख़्स
- (तब्बाख़ी) एक किस्म का कुलचा
- (बर्तानवी, तबाअत) एक चार प्वाईंट तबाअत का टाइप
सकर्मक क्रिया
- जवाहर से जोड़ना या आरास्ता करना
- हीरों की तरह मुज़य्यन करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gem)
gem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔