تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gum" کے متعقلہ نتائج
gum کے لیے اردو الفاظ
gum کے اردو معانی
اسم
- لعاب
- چیپ
- لیس
- گوند
- لعابِ جسم
- سریش یا گوند کا کوئی مرکب جسے چپکانے کے لیے استعمال کیا جا سکے
- گوند جیسا، لیس دار مادّہ جو درختوں سے رستا ہے
gum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लु'आब
- चीप
- लेस
- गोंद
- लु'आब-ए-जिस्म
- सरेश या गोंद का कोई मुरक्कब जिसे चिपकाने के लिए इस्ते'माल किया जा सके
- गोंद जैसा, लेस-दार माद्दा जो दरख़्तों से रिस्ता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُم نامَہ
(قانون) دستاویز جو کسی سرکاری کاغذ وغیرہ گُم ہو جانے کے بارے میں اقرار نامے کے طور پر لکھا جائے
گُمْ شُدَہ
گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب
گُمْڑا
گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.
گُمْراہ
بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بُھولا یا بہکا ہوا، کج رو، دِین سے پھرا ہوا، بے راہ، سرکش، منحرف، برگشتہ، مغرور، متکبر
گُمّا
(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ
گُم صُم کے لَڈُّو کھانا
گُپ چُپ کے لڈو کھانا، بے حواسی کے عالم میں ہونا، کسی بات کا جواب نہ دینا، خاموش رہنا، بالکل چُپ رہنا.
گُمْچا
زردوزی کام پر سے مسالے پُرز چھیج اور کترن وغیرہ جو کام کرنے میں خار ج ہوتی ہے اُٹھانے کو موم یا آٹے کا گولا.
گُمْشُدْگی
گُم ہو جانے کی حالت یا کیفیت، معدوم ہو جانا، اوجھل ہو جانا، غائب ہو جانا، کھویا جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gum)
gum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔