تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gens" کے متعقلہ نتائج
gens کے لیے اردو الفاظ
gens کے اردو معانی
اسم
- جنس
- خاندان
- برادری
- قبیلہ
- قدیم رومی خاندانوں کا گروہ جو مشترکہ مورث اعلیٰ کا دعویٰ کرتے تھے اور مشترکہ نام اور مذہبی رسوم کے حامل تھے
- (بشریات) قبیلہ یا خاندان، خصوصاً ایسا جو اپنا شجرۂ نسب مردوں کے سلسلے سے قائم کرے
- باہم متعلقہ عضویات کا واضح گروہ
gens के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स
- ख़ानदान
- बिरादरी
- क़बीला
- क़दीम रूमी ख़ानदानों का गिरोह जो मुशतर्का मूरिस-ए-आअला का दावा करते थे और मुशतर्का नाम और मज़हबी रसूम के हामिल थे
- (बशरियात) क़बीला या ख़ानदान, ख़ुसूसन ऐसा जो अपना शिजरा-ए-नसब मर्दों के सिलसिले से क़ायम करे
- बाहम मुताल्लिक़ा अज़वियात का वाज़िह गिरोह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gneiss
دھات کی کئی پرتوں سے بنی ہوئی عموماً کھردری مقلّب (پلٹی ہوئی ہیئت کی) چٹان، خاص طور پر فلسپار، گار اور لوہ میگنیشی دھات کے پرتیلے ڈلے۔.
گَنیش
(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے
گُنائِش
۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔
ginseng
جنس Panax کے طبّی خواص رکھنے والے پودوں میں سے کوئی جو مشرقی ایشیا اور شمالی امریکا میں پائے جاتے ہیں۔.
گَنیش چَوْتھ
ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے
غِنائی شاعِری
وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gens)
gens
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔