تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gunshot" کے متعقلہ نتائج

gunshot

گولی کا ٹپا

گُناہوں

خطا، قصور، لغزش، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات، ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو

گُھنگھوٹا

فریب ، چال بازی ، دھوکا (عموماً چھنال کے ساتھ مستعمل)

گُھونسوں

گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

گُھنگَھٹ

رک : گھونگھٹ .

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُشْٹ

انجمن، جلسہ، مجمع

پَنْج گُشْت

दे. 'पंजगुश्त'।

بات رَفْت گُزَشْت ہو جانا

کسی امر کا بھول میں پڑ جانا، کسی بات کا دب جانا، موقع نکل جانا

گُھنگَٹ

رک : گھونْگٹ .

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

گُھونْگَھٹ کَرنا

(of a horse) draw back the neck

گُھونگَھٹ والی

برقع پوش، باحیا، دلہن

گُھونگَٹ کَرْنا

پردہ کرنا، گھونگٹ نکال لینا، دوپٹے سے منھ چھپانا، لحاظ کرنا، شرم کرنا

gunshot کے لیے اردو الفاظ

gunshot

gunshot کے اردو معانی

اسم

  • توپ گوله
  • توپ سے چلایا ہوا گوله
  • آتشین اسلحه چلانے کا عمل
  • فاصلہ جہاں سے توپ یا بندوق کی مار نشانے پر لگے

صفت

  • بندوق کے چھرّے سے پیدا شدہ

gunshot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तोप गोले
  • तोप से चलाया हुआ गोले
  • आतशीन असलहे चलाने का अमल
  • फ़ासिला जहां से तोप या बंदूक़ की मार निशाने पर लगे

विशेषण

  • बंदूक़ के छुरे से पैदा शूदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gunshot)

نام

ای-میل

تبصرہ

gunshot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone