تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gnostic" کے متعقلہ نتائج

gnostic

فَہِیم

gnosticism

غناسطیت

gunstick

بندوق کا گز

gunstock

بندوق کا کندہ

gnostic کے لیے اردو الفاظ

gnostic

ˈnɒs.tɪk

gnostic کے اردو معانی

صفت

  • عرفان سے متعلق
  • علم، خصوصاً باطنی علم کا حامل
  • علم سے متعلق
  • علم، خصوصاً روحانی اشیا کا باطنی علم رکھنے والا
  • (بڑے G سے) غناسطیوں سے متعلق یا اُن کے خصائص کے بارے میں

اسم

  • (بڑے G سے) قدیم عیسائیوں کے بعض فرقوں میں سے کسی فرقے کا رکن جو روحانی علم میں برتری کے دعویدار تھے اور جن کا یہ نظریہ تھا کہ کائنات الوہیت کے جلوؤں یا قوت و قدرت کے مظاہر کی تخلیق ہے
  • غناسطی فرقے کا شخص
  • گیانی
  • عرفانی
  • ادریہ

gnostic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • इर्फ़ान से मुताल्लिक़
  • इलम, ख़ुसूसन बातिनी इलम का हामिल
  • इलम से मुताल्लिक़
  • इलम, ख़ुसूसन रुहानी अश्या का बातिनी इलम रखने वाला
  • (बड़े G से) ग़िनास्तियों से मुताल्लिक़ या उन के ख़साइस के बारे में

संज्ञा

  • (बड़े G से) क़दीम ईसाईयों के बाअज़ फ़िरक़ों में से किसी फ़िरक़े का रुकन जो रुहानी इलम में बरतरी के दावेदार थे और जिन का ये नज़रिया था कि कायनात उलूहियत के जिलौओं या क़ुव्वत-ओ-क़ुदरत के मज़ाहिर की तख़लीक़ है
  • ग़िनास्ती फ़िरक़े का शख़्स
  • ग्यानी
  • इर्फ़ानी
  • इदरिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gnostic

فَہِیم

gnosticism

غناسطیت

gunstick

بندوق کا گز

gunstock

بندوق کا کندہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gnostic)

نام

ای-میل

تبصرہ

gnostic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone