تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنیس" کے متعقلہ نتائج

گَنیس

(عو) گنیش (رک) کا ایک املا

گِنی

گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیل

شہتیر، جوستون وغیرہ کے اوپر رکھاجائے

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گُھونسْیا

رشوت خور ، مرتشی ، مُن٘ھ بھرائی لینے والا .

گُوانیسی

کالے سانپ کی ایک قسم جس کے سر گردن تک گائے کے سُم کی طرح نقش ہوتے ہیں .

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گھونسی

رشوت خوار، راشی

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

گُھونسا

مُکّا، ڈک، دھموکا، گھوسا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنیس کے معانیدیکھیے

گَنیس

ganes•गनेस

وزن : 121

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گَنیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) گنیش (رک) کا ایک املا

Urdu meaning of ganes

  • Roman
  • Urdu

  • (o) gaNesh (ruk) ka ek imlaa

گَنیس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone