تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنائِش" کے متعقلہ نتائج

گُنائِش

۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔

گنجائش

سمائی، کھپت، سمانے کی جگہ، وسعت

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گِرائِش

رغبت ، میل ، خواہش.

گھنیش

ایک آبی پرند جس کی چونچ چوڑی اور بڑی ہوتی ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

گُناہ

خطا، قصور، لغزش

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گُنَہ گار

خطاوار، قصوروار، مجرم، گناہ کرنے والا، عاصی، بدکار، خدا کی نافرمانی کرنے والا

گِنا

گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گُنَہ گاری

گناہ کی بات، گناہ کی حالت

گُنَہ

معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنائِش کے معانیدیکھیے

گُنائِش

gunaa.ish•गुनाइश

  • Roman
  • Urdu

گُنائِش کے اردو معانی

  • ۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔

Urdu meaning of gunaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) muannas। १।vusat। jagah। Thikaana। samaa.ii। makaa.n me.n itnii gunjaa.ish na thii। २। faaydaa। bachat। kifaayat। ३।hauslaa। miqdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone