تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"genius" کے متعقلہ نتائج
genius کے لیے اردو الفاظ
genius کے اردو معانی
اسم
- جوہر قابل
- نابغہ
- ذکی
- طباع
- ایک غیر معمولی فطری ذہنی قوت رکھنے والا جیسے اختراعی یا تخلیقی قوت
- غیر معمولی قابلیت والا اور انتہائی ذہین شخص
- خصوصاً ایسا شخص جس کی ذہانتی نسبت (1.Q) 140 یا اس سے زیادہ ہو
- کسی مخصوص شئے کے لیے قدرتی رجحان
- وہ شخص جس کا طبعی میلان ایسا ہو
- ایسا شخص جو واضح طور پر دوسروں کے کردار و اطوار اور مستقبل کو نیکی اور بدی کی طرف راغب کرنے کا اہل ہو
- کسی قوم، عہد، زبان یا ادارے کا مخصوص کردار
- کسی جگہ یا ادارے کے ماحول میں کشش یا وہاں موجود لوگوں پر قابو پانے کی اہلیت
- روح عصر
- متضاد ارواح نیکی اور بدی میں سے کوئی ایک جو تمام عمر آدمی کے ساتھ رہتی ہے
- ہمزاد
- فطری قابلیت
- اختراعی قابلیت
- غیر معمولی ذہین
- فطین شخص
genius के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जौहर क़ाबिल
- नाबिग़ा
- ज़की
- तबाऐ
- एक ग़ैरमामूली फ़ित्री ज़हनी क़ुव्वत रखने वाला जैसे इख़तिराई या तख़लीक़ी क़ुव्वत
- ग़ैरमामूली क़ाबिलीयत वाला और इंतिहाई ज़हीन शख़्स
- ख़ुसूसन ऐसा शख़्स जिस की ज़हाँती निसबत (1.Q) 140 या इस से ज़्यादा हो
- किसी मख़सूस शए के लिए क़ुदरती रुजहान
- वो शख़्स जिस का तिब्बी मीलान ऐसा हो
- ऐसा शख़्स जो वाज़िह तौर पर दूसरों के किरदार-ओ-अत्वार और मुस्तक़बिल को नेकी और बदी की तरफ़ राग़िब करने का अहल हो
- किसी क़ौम, अह्द, ज़बान या इदारे का मख़सूस किरदार
- किसी जगह या इदारे के माहौल में कशिश या वहां मौजूद लोगों पर क़ाबू पाने की अहलीयत
- रूह अस्र
- मुतज़ाद अर्वाह नेकी और बदी में से कोई एक जो तमाम उम्र आदमी के साथ रहती है
- हमज़ाद
- फ़ित्री क़ाबिलीयत
- इख़तिराई क़ाबिलीयत
- ग़ैरमामूली ज़हीन
- फ़तीन शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gneiss
دھات کی کئی پرتوں سے بنی ہوئی عموماً کھردری مقلّب (پلٹی ہوئی ہیئت کی) چٹان، خاص طور پر فلسپار، گار اور لوہ میگنیشی دھات کے پرتیلے ڈلے۔.
گَنیش
(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے
گُنائِش
۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔
گَنیش چَوْتھ
ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے
غِنائی شاعِری
وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.
ginseng
جنس Panax کے طبّی خواص رکھنے والے پودوں میں سے کوئی جو مشرقی ایشیا اور شمالی امریکا میں پائے جاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (genius)
genius
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔