تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"genius" کے متعقلہ نتائج

genius

عَقْل مَند

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گھنیش

ایک آبی پرند جس کی چونچ چوڑی اور بڑی ہوتی ہے

گَنیس

(عو) گنیش (رک) کا ایک املا

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گُھونسْیا

رشوت خور ، مرتشی ، مُن٘ھ بھرائی لینے والا .

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گھونسی

رشوت خوار، راشی

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

گُھونسا

مُکّا، ڈک، دھموکا، گھوسا

گُھونسے

گھون٘سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گُھونسوں

گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گُنائِش

۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔

genius کے لیے اردو الفاظ

genius

ˈdʒiː.ni.əs

genius کے اردو معانی

اسم

  • جوہر قابل
  • نابغہ
  • ذکی
  • طباع
  • ایک غیر معمولی فطری ذہنی قوت رکھنے والا جیسے اختراعی یا تخلیقی قوت
  • غیر معمولی قابلیت والا اور انتہائی ذہین شخص
  • خصوصاً ایسا شخص جس کی ذہانتی نسبت (1.Q) 140 یا اس سے زیادہ ہو
  • کسی مخصوص شئے کے لیے قدرتی رجحان
  • وہ شخص جس کا طبعی میلان ایسا ہو
  • ایسا شخص جو واضح طور پر دوسروں کے کردار و اطوار اور مستقبل کو نیکی اور بدی کی طرف راغب کرنے کا اہل ہو
  • کسی قوم، عہد، زبان یا ادارے کا مخصوص کردار
  • کسی جگہ یا ادارے کے ماحول میں کشش یا وہاں موجود لوگوں پر قابو پانے کی اہلیت
  • روح عصر
  • متضاد ارواح نیکی اور بدی میں سے کوئی ایک جو تمام عمر آدمی کے ساتھ رہتی ہے
  • ہمزاد
  • فطری قابلیت
  • اختراعی قابلیت
  • غیر معمولی ذہین
  • فطین شخص

genius के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जौहर क़ाबिल
  • नाबिग़ा
  • ज़की
  • तबाऐ
  • एक ग़ैरमामूली फ़ित्री ज़हनी क़ुव्वत रखने वाला जैसे इख़तिराई या तख़लीक़ी क़ुव्वत
  • ग़ैरमामूली क़ाबिलीयत वाला और इंतिहाई ज़हीन शख़्स
  • ख़ुसूसन ऐसा शख़्स जिस की ज़हाँती निसबत (1.Q) 140 या इस से ज़्यादा हो
  • किसी मख़सूस शए के लिए क़ुदरती रुजहान
  • वो शख़्स जिस का तिब्बी मीलान ऐसा हो
  • ऐसा शख़्स जो वाज़िह तौर पर दूसरों के किरदार-ओ-अत्वार और मुस्तक़बिल को नेकी और बदी की तरफ़ राग़िब करने का अहल हो
  • किसी क़ौम, अह्द, ज़बान या इदारे का मख़सूस किरदार
  • किसी जगह या इदारे के माहौल में कशिश या वहां मौजूद लोगों पर क़ाबू पाने की अहलीयत
  • रूह अस्र
  • मुतज़ाद अर्वाह नेकी और बदी में से कोई एक जो तमाम उम्र आदमी के साथ रहती है
  • हमज़ाद
  • फ़ित्री क़ाबिलीयत
  • इख़तिराई क़ाबिलीयत
  • ग़ैरमामूली ज़हीन
  • फ़तीन शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (genius)

نام

ای-میل

تبصرہ

genius

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone