تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھانس" کے متعقلہ نتائج

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھانس دانَہ

رک: گھاس دانہ

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

گھانس کا چَکّا

(کاشت کاری) مٹّی کا مربع نُما ٹکڑا جس پر گھاس لگی ہوئی ہو(ایسے ٹکڑے کھود کر جہاں گھاس کا میدان تیار کرنا ہو ساتھ ساتھ لگا دیتے ہیں پھر پانی دیتے ہیں تو بہت جلد میدان تیار ہو جاتا ہے).

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھانس کاٹْنا

گھاس کاٹنا ، بے سلیقگی اور بے دلی سے کوئی کام کرنا.

گھانس چَرْنا

رک : گھاس چرنا.

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

گھانس پات

رک : گھاس پات.

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

گھانس دانا

رک: گھاس دانہ

گھانس کھانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانس کھا جانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

کُتّا گھانس

رک : کتّا معنی نمبر ۴ ، بندر گھاس .

دَرِیائی گھانس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

چِینی گھانس

ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے.

فَرِید کی گھانس

رک : فرید بوٹی .

جھاڑُو کی گھانس

جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .

قَصائی کی گھانس کو کَٹْڑَہ کھا جائے

ممکن نہیں جو ہمارا نقصان ہو سکے، کمزور زورآور کا کیا کرسکتا ہے

گاندھی گھانس

ایک گھاس جو قدّ ِآدم تک اونچی ہو جاتی ہے اور نوک دار ہوتی ہے ، اس کے سرے پر پھول ہوتا ہے جس کے اندر کثرت سے باریک اور خوشبودار بیج ہوتے ہیں جن سے عطر تیار کیا جاتا ہے نیز گھاس.

دانتوں میں گھانس ہونا

دان٘توں میں تنکا دابنا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھانس کے معانیدیکھیے

گھانس

ghaa.nsघाँस

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: گھاس

  • Roman
  • Urdu

گھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھاس، پھوس، تنکا

English meaning of ghaa.ns

Noun, Feminine

  • grass, straw, fodder

گھانس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھانس دانَہ

رک: گھاس دانہ

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

گھانس کا چَکّا

(کاشت کاری) مٹّی کا مربع نُما ٹکڑا جس پر گھاس لگی ہوئی ہو(ایسے ٹکڑے کھود کر جہاں گھاس کا میدان تیار کرنا ہو ساتھ ساتھ لگا دیتے ہیں پھر پانی دیتے ہیں تو بہت جلد میدان تیار ہو جاتا ہے).

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھانس کاٹْنا

گھاس کاٹنا ، بے سلیقگی اور بے دلی سے کوئی کام کرنا.

گھانس چَرْنا

رک : گھاس چرنا.

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

گھانس پات

رک : گھاس پات.

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

گھانس دانا

رک: گھاس دانہ

گھانس کھانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانس کھا جانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

کُتّا گھانس

رک : کتّا معنی نمبر ۴ ، بندر گھاس .

دَرِیائی گھانس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

چِینی گھانس

ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے.

فَرِید کی گھانس

رک : فرید بوٹی .

جھاڑُو کی گھانس

جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .

قَصائی کی گھانس کو کَٹْڑَہ کھا جائے

ممکن نہیں جو ہمارا نقصان ہو سکے، کمزور زورآور کا کیا کرسکتا ہے

گاندھی گھانس

ایک گھاس جو قدّ ِآدم تک اونچی ہو جاتی ہے اور نوک دار ہوتی ہے ، اس کے سرے پر پھول ہوتا ہے جس کے اندر کثرت سے باریک اور خوشبودار بیج ہوتے ہیں جن سے عطر تیار کیا جاتا ہے نیز گھاس.

دانتوں میں گھانس ہونا

دان٘توں میں تنکا دابنا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone