تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونسوں" کے متعقلہ نتائج

گُھونسوں

گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

گُھونسوں لَڑنا

ڈک بازی کرنا ، مکَوں سے جنگ کرنا .

گُھونسوں کا کیا اُدھار

گُھون٘سوں میں مارنے کی جگہ فوراً مارنا چاہے توقف اچھا نہیں ، انتقام فوراً لینا چاہیے ، جرم کی سزا فوراً ملنی چاہیے .

گُھونسوں کا اُدھار کیا

گُھون٘سوں میں مارنے کی جگہ فوراً مارنا چاہے توقف اچھا نہیں ، انتقام فوراً لینا چاہیے ، جرم کی سزا فوراً ملنی چاہیے .

گُھونْسوں میں اُدھار کیا

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

گھَوْنْسْلَوں

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

گُھونسْنا

رک : گُھسنا .

گانسْنا

گھیرنا، احاطہ کرنا

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گَھنوں

بہت ، بے حد ، بے شمار ، وافر .

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

گھونْسْلا

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونسوں کے معانیدیکھیے

گُھونسوں

ghuu.nso.n•घूंसों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُھونسوں کے اردو معانی

  • گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of ghuu.nso.n

  • Roman
  • Urdu

  • ghuunsaa (ruk) kii jamaa ha taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone