تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھنیش" کے متعقلہ نتائج

گھنیش

ایک آبی پرند جس کی چونچ چوڑی اور بڑی ہوتی ہے

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گُھنِیا

کپٹی ، کینہ توز ، کہنہ ور ، خبیث ، بد باطن ، گھنا .

گُھنّی

چُپ، خاموشی

گِھنّی

چکر، چکّر کھانا، چکّر کے ساتھ گھومنا

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گَھنِیر

کثیر ، بسیط ، وسیع .

گَھنیر

گھنیرا جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے، گھنا، تہ در تہ، گھن دار، گہرا

گُنائِش

۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

گِرْنی

آٹا اور چونا وغیرہ پیسنے کی چکّی، جو برقی قوّت سے چلتی ہے

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھنیش کے معانیدیکھیے

گھنیش

ghanesh•घनेश

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گھنیش کے اردو معانی

مذکر

  • ایک آبی پرند جس کی چونچ چوڑی اور بڑی ہوتی ہے

Urdu meaning of ghanesh

  • Roman
  • Urdu

  • ek aabii parind jis kii chonch chau.Dii aur ba.Dii hotii hai

घनेश के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • एक जलीय पक्षी जिसकी चोंच चौड़ी और बड़ी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھنیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھنیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone