تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gape" کے متعقلہ نتائج
gape کے لیے اردو الفاظ
gape کے اردو معانی
فعل لازم
- منھ کھول کر دیکھنا، جیسے حیرانی سے
- تھکاوٹ، توجہ یا حیرانی کے نتیجے میں منہ کھولنا
- منھ کی طرح کھولنا یا کھلنا
- جمائی لینا
اسم
- منھ کھولنے کا عمل
- جمائی
- استعجاب، جیسے منہ کھلا کا کھلا رہ جائے
- شگاف یا رخنہ
- شکستگی (جمع لیکن ترکیب میں واحد)
- (بیطاری امراضیات) گلوگیری
- مرغیوں یا دوسرے پرندوں کی ایک بیماری، جس میں بار بار منہ کھاتا ہے اور جو کرم گلو گیر کے باعث واقع ہوتی ہے
gape के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुँह खोल कर देखना, जैसे हैरानी से
- थकावट, तवज्जा या हैरानी के नतीजे में मुँह खोलना
- मुँह की तरह खोलना या खुलना
- जमाई लेना
संज्ञा
- मुँह खोलने का अमल
- जमाई
- इस्तिजाब, जैसे मुँह खुला का खुला रह जाये
- शिगाफ़ या रखना
- शिकस्तगी (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद
- (बैतारी उमरा ज़य्यात) गुलो गेरी
- मुर्ग़ीयों या दूसरे परिन्दों की एक बीमारी, जिस में बार बार मुँह खाता है और जो करम गुलो गीर के बाइस वाक़्य होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غَپّا
اڑتی ہوئی پتنگ کا جلدی جلدی کھینچنا، جلدی جلدی سے اتر جانے والا، عوام بازاری، دھوکا، ذکر، قصیب
gapeworm
رشتک یا خیطی کیڑے کی ایک قسم Syngamus tracheae جو پرندوں کی سانس کی نالی میں پیدا ہوجاتا ہے اور gapes (رک gape اسم ۳) کا سبب بنتا ہے۔.
گِپّا کھانا
بچوں کا ایک کھیل جس میں پانی پر پتلا ٹھیکرا اس طرح پھینکتے ہیں کہ ٹپّا کھاتا ہوا یا چھچھلتا ہوا جائے .
گَپا گَپ
جلد جلد کھانے اور نگلنے کی آواز، جلدی جلدی آواز کے ساتھ ، غپاغپ، (کھانا وغیرہ نگلنے کے لئے)
گول گَپّا
چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gape)
gape
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔