تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

گَپَکْنا

نِگنا، جلدی جلدی کھانا، آواز کے ساتھ نگلنا

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

گَپَچْنا

لپک لینا ، جھپٹ لینا.

گَہَکْنا

تیزآواز سے بولنا، چہکنا، چمکنا، نہایت تباک اور گرمجوشی سے کلام کرنا، خوشی میں آکربہ اواز گفتگو کرنا

گُلَکْنا

نکل پڑنا، چھلکنا.

گُٹَکْنا

نگل جانا نیر پینا، گھونٹ بھرنا

گُڑَکْنا

چمکنا .

گمکنا

گونجنا، گرجنا، گمک پیدا کرنا

گَپْکا

وہ لقمہ جو آواز سے نگلا جائے ؛ جلد جلد نگلنا ؛ رشوت جو ہضم کی جائے ؛ کسی چیز کے مارنے کی آہستہ آواز

گَپ کَرنا

باتیں کرنا نیز جھوٹ بولنا ، افواہ پھیلانا .

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

گُذَرنا

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپَکْنا کے معانیدیکھیے

گَپَکْنا

gapaknaa•गपकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَپَکْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نِگنا، جلدی جلدی کھانا، آواز کے ساتھ نگلنا
  • ہوا میں جاتے ہوئے گیند کو ہاتھ میں لے لینا، لپکنا، پکڑنا (گیند وغیرہ کو)
  • ہضم کرنا، ہڑپنا، غبن کر جانا، ناجائز قبضہ جمانا
  • جھوٹ بولنا، لغو بکنا

Urdu meaning of gapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • naginaa, jaldii jaldii khaanaa, aavaaz ke saath nigalnaa
  • havaa me.n jaate hu.e gend ko haath me.n le lenaa, lapaknaa, paka.Dnaa (gend vaGaira ko
  • hazam karnaa, ha.Dapnaa, Gaban kar jaana, naajaayaz qabzaa jamaanaa
  • jhuuT bolnaa, laguu baknaa

English meaning of gapaknaa

Adverb

  • to swallow with a noise, swallow, to gulp, to bolt
  • catch (a ball, etc.)
  • to capture
  • to lie

गपकना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जल्दी-जल्दी खाना या निगल जाना, आवाज़ के साथ निगलना, झटके से कुछ खा जाना, चटपट निगलना
  • हवा में जाते हुए गेंद को हाथ में ले लेना, लपकना, पकड़ना (गेंद आदि को )
  • हजम करना, हड़पना
  • झूठ बोलना, व्यर्थ बकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone