تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپی" کے متعقلہ نتائج

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گوپی جَنْتَر

تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جسے بھکاری بھجن گاتے وقت تنتناتے رہتے ہیں

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپِین

رک : گوپَن

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

ہَرا سَمُنْدَر گوپی چَنْدَر بول میری مَچھلی کِتنا پانی

بول جو بچے ایک کھیل کے دوران میں گاتے ہیں ۔

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپی کے معانیدیکھیے

گوپی

gopiiगोपी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوپی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی
  • گوالوں کی لڑکیاں جن کے ساتھ کرشن جی بچپن میں کھیلا کرتے تھے
  • کرشن جی کی سہیلیوں کا لقب

اسم، مؤنث

  • برج کی وہ خواتین جو کرشنا سے پیار کرتی تھیں
  • گائے پالنے والی، گائے چرانے والی، دودھ بیچنے والی
  • چھپنے والی
  • ساریوا نام کی جڑی بوٹی

صفت

  • پوشیدہ، مخفی

شعر

Urdu meaning of gopii

  • Roman
  • Urdu

  • gop kii biivii, gvaale kii biivii, gop qabiila kii aurat, ahiir ya gvaale kii biivii
  • gvaalo.n kii la.Dkiiyaa.n jin ke saath krishN jii bachpan me.n khelaa karte the
  • krishN jii kii saheliiyo.n ka laqab
  • buraj kii vo Khavaatiin jo krishNaa se pyaar kartii thii.n
  • gaay paalne vaalii, gaay churaane vaalii, duudh bechne vaalii
  • chhupne vaalii
  • saariivaa naam kii ja.Dii buuTii
  • poshiida, maKhfii

English meaning of gopii

Noun, Masculine

  • the wife of a Gop or cow-herd, a milkmaid who followed or loved the Hindu deity Krishna
  • a cowherdess (esp. applied to the cowherdesses of Vrinda-van, the companions of Krishṇa's juvenile sports)
  • the title of Krishanji's girlfriends

Noun, Feminine

  • those women of Brijbhoomi who loves Lord Krishna
  • female cowherd, dairymaid, milkmaid
  • hiding woman
  • a herbal's name

Adjective

गोपी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोप की पत्नी, ग्वाले की स्त्री, गोप पत्नी, गोप जाति की स्त्री, अहीर या ग्वाले की स्त्री, ग्वालिनी, गोपपत्नी
  • व्रज की गोपजातीय वे स्त्रियाँ या कन्याएँ जो श्रीकृष्ण के साथ प्रेम रखती थीं, जिन्होंने उनके साथ बालक्रीड़ा तथा अन्य लीलाएँ की थीं
  • कृष्णजी की सहेलीयों की उपाधि

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ब्रज की स्त्रियाँ जो कृष्ण से प्रेम करती थीं
  • गाय पालने वाली, गाय चराने वाली, दूध बेचने वाली
  • छिपने वाली स्त्री
  • सारिवा नामक औषधि

विशेषण

گوپی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گوپی جَنْتَر

تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جسے بھکاری بھجن گاتے وقت تنتناتے رہتے ہیں

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپِین

رک : گوپَن

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

ہَرا سَمُنْدَر گوپی چَنْدَر بول میری مَچھلی کِتنا پانی

بول جو بچے ایک کھیل کے دوران میں گاتے ہیں ۔

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone