تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپَٹی" کے متعقلہ نتائج

گَپَٹی

ایک کھیل کا نام جسے ۸ لڑکے دن میں کسی میدان میں دو پالیاں بناکر کھیلتے ہیں .

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

گُمْٹی

چھوٹا گنبد

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گُھٹی

گُھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

گِمْٹی

ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گِٹّی

رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گَونٹی

(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپَٹی کے معانیدیکھیے

گَپَٹی

gapaTii•गपटी

  • Roman
  • Urdu

گَپَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کھیل کا نام جسے ۸ لڑکے دن میں کسی میدان میں دو پالیاں بناکر کھیلتے ہیں .

Urdu meaning of gapaTii

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel ka naam jise ८ la.Dke din me.n kisii maidaan me.n do paaliyaa.n banaakar khelte hai.n

गपटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक खेल का नाम जिसे 8 लड़के दिन में किसी मैदान में दो पालियाँ बना कर खेलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone