تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِپّل" کے متعقلہ نتائج

گِپّل

گول ٹھیکرا (جس سے بچّے کھیلتے ہیں) نیز اس کھیل کا نام، چمَو رانی، چرکی بلّا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِپّل کے معانیدیکھیے

گِپّل

gippalगिप्पल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِپّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول ٹھیکرا (جس سے بچّے کھیلتے ہیں) نیز اس کھیل کا نام، چمَو رانی، چرکی بلّا
  • چاندی وغیرہ کا غیر منقش گول ڈلا

Urdu meaning of gippal

  • Roman
  • Urdu

  • gol Thiikara (jis se bachche khelte hain) niiz is khel ka naam, chammuu raanii, charkii bula
  • chaandii vaGaira ka Gair munaqqash gol Dalaa

गिप्पल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चांदी वग़ैरा का गोल डला जिस पर नक़्क़ाशी न हो
  • गोल ठीकरा (जिस से बच्चे खेलते हैं) और इस खेल का नाम, चम्मो रानी, चरकी बल्ला

گِپّل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِپّل

گول ٹھیکرا (جس سے بچّے کھیلتے ہیں) نیز اس کھیل کا نام، چمَو رانی، چرکی بلّا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِپّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِپّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone