تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپَچْنا" کے متعقلہ نتائج

گَپَچْنا

لپک لینا ، جھپٹ لینا.

گَپَکْنا

نِگنا، جلدی جلدی کھانا، آواز کے ساتھ نگلنا

گوچْنا

(کاشت کاری) غللہ جس میں گیہوں اور چنا ملے ہوئے ہوں، جوچنی، گجئی، گوجئی، گینچنی

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

گُذَرنا

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گُمْنا

گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گُمانا

ہاتھ سے نکل جانے دینا، کھونا، ضائع کرنا، گُم کرنا

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

گونا

گون، دورخا بورا

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپَچْنا کے معانیدیکھیے

گَپَچْنا

gapachnaa•गपचना

  • Roman
  • Urdu

گَپَچْنا کے اردو معانی

  • لپک لینا ، جھپٹ لینا.

Urdu meaning of gapachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lapak lenaa, jhapaT lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone