تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dike" کے متعقلہ نتائج

dike

بَنْد

dice

پانسہ

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنکی

ڈنکیلا

dicey

عوام: خطرناک، بے بھروسا.

dickey

گدھا

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

dicken

عوام: آسٹر بیزاری یا بے یقینی کے اظہار کا کلمہ.

dickey bird

دِق

تنگ، عاجز، پریشان و حیران

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

dike کے لیے اردو الفاظ

dike

daɪk

dike کے اردو معانی

اسم

  • پشته
  • خندق
  • راجباہ
  • چٹانی پشته
  • سیلاب کو روکنے کے لیے بند
  • مصنوعی طور پر بنائی گئی پانی کی گزرگاہ، جیسے کوئی کھائی
  • کھود کر نکالے جانے والے مواد سے بنی ہوئی ملبے کی مینڈ
  • اونچا کیا ہوا پیدل راستہ
  • باڑھ یا رکاوٹ
  • ( برطانوی) زمین کو گھیرنے کے لیے مٹی یا پتھر سے بنی ہوئی نیچی دیوار
  • (ارضیات) طبق دار آتشیں مواد، جو لاوے کی شکل میں پرانے فرش چٹان کی درزوں میں گھس گیا ہو

فعل متعدی

  • پشته باندھنا
  • بند باندھنا
  • خندق کھود کر گھیرنا
  • مینڈ کے ذریعے محفوظ کرنا
  • ایک یا زیادہ خندقوں یا پشتوں کے ذریعے پانی خارج کرنا

dike के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुश्ते
  • ख़ंदक़
  • राजबाह
  • चटानी पुश्ते
  • सेलाब को रोकने के लिए बंद
  • मस्नूई तौर पर बनाई गई पानी की गुज़रगाह, जैसे कोई खाई
  • खोद कर निकाले जाने वाले मवाद से बनी हुई मलबे की मैंड
  • ऊंचा क्या हुआ पैदल रास्ता
  • बाढ़ या रुकावट
  • ( बर्तानवी) ज़मीन को घेरने के लिए मिट्टी या पत्थर से बनी हुई नीची दीवार
  • (अर्ज़ियात) तबक़दार आतिशीं मवाद, जो लावे की शक्ल में पुराने फ़र्श चट्टान की दर्ज़ों में घुस गया हो

सकर्मक क्रिया

  • पुश्ते बांधना
  • बंद बांधना
  • ख़ंदक़ खोद कर घेरना
  • मैंड के ज़रीये महफ़ूज़ करना
  • एक या ज़्यादा ख़ंदकों या पुश्तों के ज़रीये पानी ख़ारिज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dike)

نام

ای-میل

تبصرہ

dike

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone