تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیکھ" کے متعقلہ نتائج

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

دیکھ تو

دھمکی دینے کے طور پر کہتے ہیں .

دیکھ رَہْنا

دیکھنا ، تکنا .

دیکھ کَر

بچا کر

دیکھ لو

غور کر لو ، سمجھ لو .

دیکھ آنا

کسی شخص یا چیز کو دیکھ کے واپس آنا ، ملاحظہ کرنا.

دیکھ سَکْنا

کسی کو بغیر رشک و حسد کے گوارا کرنا ، برداشت کرنا.

دیکھ دینا

دیکھ کر بتانا ، دیکھنا .

دیکھ پَڑْنا

خیال گُزرنا ، سمجھ میں آنا .

دیکھ رَکْھنا

یاد رکھنا .

دیکھ لینا

سمجھ لینا، غور کرلینا، جان لینا

دیکھ پانا

اتفاقاً نظرپڑنا، دیکھ لینا

دیکھ لِیا

اندازہ ہوجانا ، اصلیت کُھلنا.

دیکھ چُکے

دیکھ لینا .

دیکھ چُکْنا

دیکھ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیکھ کے معانیدیکھیے

دِیکھ

dekh•देख

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِیکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو
  • کسی کو مخاطب یا متوجہ کرنے کے لیے کہا جاتا ہے، آگاہی

شعر

Urdu meaning of dekh

  • Roman
  • Urdu

  • dekh kar, nazar karke, nazar karo
  • kisii ko muKhaatab ya mutvajjaa karne ke li.e kahaa jaataa hai, aagaahii

English meaning of dekh

Noun, Feminine

  • look, see, watch
  • watch it, usually said to warn some one from a trouble ahead

देख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने की क्रिया या भाव

دِیکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone