تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنکے" کے متعقلہ نتائج

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکے بَجْنا

ڈنکے بجنا

ڈَنکے کی چوٹ پَر

کھلم کھلا، علی الاعلان

ڈَنکے کی چوٹ کَہنا

proclaim or assert boldly, declare

ڈنکے پَر چوب پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

ڈنکے پَر چوب لَگنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

ڈنکے پَر چوٹ پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈنِ٘کی

چھوٹی کشتی، ڈونگا

ڈَنکھ

ڈن٘ک ، زہریلا کان٘ٹا ، نیش.

ڈَن٘ک

زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَنک لَگْنا

ڈن٘ک لگانا (رک)کا لازم ، کاٹا جانا ، نقصان پہن٘چانا ، ڈسا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنکے کے معانیدیکھیے

ڈَنکے

Da.nke•डंके

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈَنکے کے اردو معانی

  • ڈنکا کی جمع

شعر

Urdu meaning of Da.nke

  • Roman
  • Urdu

  • Dankaa kii jamaa

English meaning of Da.nke

  • drum

डंके के हिंदी अर्थ

  • डंका का बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone