تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dike" کے متعقلہ نتائج
dike کے لیے اردو الفاظ
dike کے اردو معانی
اسم
- پشته
- خندق
- راجباہ
- چٹانی پشته
- سیلاب کو روکنے کے لیے بند
- مصنوعی طور پر بنائی گئی پانی کی گزرگاہ، جیسے کوئی کھائی
- کھود کر نکالے جانے والے مواد سے بنی ہوئی ملبے کی مینڈ
- اونچا کیا ہوا پیدل راستہ
- باڑھ یا رکاوٹ
- ( برطانوی) زمین کو گھیرنے کے لیے مٹی یا پتھر سے بنی ہوئی نیچی دیوار
- (ارضیات) طبق دار آتشیں مواد، جو لاوے کی شکل میں پرانے فرش چٹان کی درزوں میں گھس گیا ہو
فعل متعدی
- پشته باندھنا
- بند باندھنا
- خندق کھود کر گھیرنا
- مینڈ کے ذریعے محفوظ کرنا
- ایک یا زیادہ خندقوں یا پشتوں کے ذریعے پانی خارج کرنا
dike के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुश्ते
- ख़ंदक़
- राजबाह
- चटानी पुश्ते
- सेलाब को रोकने के लिए बंद
- मस्नूई तौर पर बनाई गई पानी की गुज़रगाह, जैसे कोई खाई
- खोद कर निकाले जाने वाले मवाद से बनी हुई मलबे की मैंड
- ऊंचा क्या हुआ पैदल रास्ता
- बाढ़ या रुकावट
- ( बर्तानवी) ज़मीन को घेरने के लिए मिट्टी या पत्थर से बनी हुई नीची दीवार
- (अर्ज़ियात) तबक़दार आतिशीं मवाद, जो लावे की शक्ल में पुराने फ़र्श चट्टान की दर्ज़ों में घुस गया हो
सकर्मक क्रिया
- पुश्ते बांधना
- बंद बांधना
- ख़ंदक़ खोद कर घेरना
- मैंड के ज़रीये महफ़ूज़ करना
- एक या ज़्यादा ख़ंदकों या पुश्तों के ज़रीये पानी ख़ारिज करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَنْکا
ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا
ڈَنْکا ڈالْنا
مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dike)
dike
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔