تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dice" کے متعقلہ نتائج
dice کے لیے اردو الفاظ
dice کے اردو معانی
اسم، جمع
- پانسہ
- مہرہ
- چھوٹے ملعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں اور جنھیں کھیلوں میں ڈبیا یا ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے
- کھیل کا نام
- کوئی چھوٹے مکعب یا مربع ٹکڑے
فعل لازم، فعل متعدی
- پانسہ کھیلتا
- پانسے سے جوا کھیلنا
- سبزیوں وغیرہ کو چھوٹے ٹکڑوں یا مکھیوں میں کاٹنا
- مکعب نما شکلوں سے سجانا
- شطرنجی/ چوخانہ نمونہ بنانا
- پانسے کے کھیل میں رقم ہارنا یا جیتنا
- جوا کھیلنا
dice के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, बहुवचन
- पाँसा
- मोहरा
- छोटे मलअब जिन की सतहों पर एक से छः मुख़्तलिफ़ निशानात कुंदा होते हैं और जिन्हें खेलों में डिबिया या हाथ से फेंका जाता है
- खेल का नाम
- कोई छोटे मकाब या मुरब्बा टुकड़े
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- पाँसा खेलता
- पांसे से जोह खेलना
- सबज़ीयों वग़ैरा को छोटे टुकड़ों या मक्खीयों में काटना
- मकाब नुमा शक्लों से सजाना
- शतरंजी/ चौख़ाना नमूना बनाना
- पांसे के खेल में रक़म हारना या जीतना
- जोह खेलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
decile
شماریات: بلاتخصیص، سرسری طور پر نکالی ہوئی ۹ مقادیر متغیّرہ میں سے کوئی جو شرح وقوع پذیری کو دس گروہوں میں تقسیم کرتی ہیں جن میں سے ہر ایک میں کل آبادی کا دسواں حصّہ ہوتا ہے،تعشیری مقدار۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dice)
dice
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔