تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکے" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکے کُھلے

پوشیدہ طور پر یا علانیہ ، اِشارے کنائے سے یا کُھلّم کُھلّا

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

کُھلے ڈَھکے

کھلی اور ڈھکی حالت میں؛ جسم کا پردہ اور بے پردگی.

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

ڈَھکا ہونا

چُھپا ہونا

ڈَھک جانا

be covered, be concealed, get covered (with)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکے کے معانیدیکھیے

ڈَھکے

Dhake•ढके

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکے کے اردو معانی

  • ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of Dhake

  • Roman
  • Urdu

  • Dhakaa (ruk) kii jamaa niiz muGiiraa haalat (murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of Dhake

  • covered

ڈَھکے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone