تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dam" کے متعقلہ نتائج

دَم

سانس، نفس

ڈم

sound of drum

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَام

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں، پھندا

dam

بَنْد

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم میں

چشم زدن میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، ذرا سے دیر میں.

دَم گھونٹو

دم گھونٹنے والا، سانس پھلا دینے والا

دَم رَہْنا

جان باقی ہونا، زندہ رہنا، زندگی برقرار رہنا، دم سلامت رہنا (بہ طور دعا کہتے ہیں)

دَم کَرنا

بیماری یا کسی اور مصیبت سے دور رکھنے کے لیے دعا وغیرہ پڑھ کر پھونکنا

دَم جانا

جان جانا، جاں نکلنا، مر جانا

دَم ہونا

ہمّت ہونا، حوصلہ ہونا.

دَم دیکْھنا

نزع کے وقت سانس کی حرکت معلوم کرنا

دَم آنا

سان٘س بحال ہونا، جان آجانا، طاقت و تازگی پیدا ہو جانا

دَم لَگْنا

دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

dam کے لیے اردو الفاظ

dam

dæm

dam کے اردو معانی

اسم

  • ہند
  • پشتہ
  • کسی مائع کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے والی دیوار، خاص کر ایسی جو مٹی یا چنائی سے کسی چشمے کے آر پار بنائی جائے
  • بند یا پشتے سے روکا ہوا دریا یا ندی کا پانی
  • کوئی پشتے جیسی رکاوٹ، جیسے کسی کان سے نکلنے والے پانی یا گیس کو روکنے کے لیے

فعل لازم

  • بند یا پشتہ باندھنا
  • بند کے ذریعے روکنا یا محدود کرنا
  • عام طور پر، روک دینا یا بند کر دینا

اسم

  • [dame کی ایک شکل] چوپائے کی ماں
  • ماں
  • اب صرف چوپایوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، تاوقتیکہ حقارت سے استعمال نہ کیا جائے

dam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिंद
  • पुश्ता
  • किसी माए के बहाओ में रुकावट डालने वाली दीवार, ख़ासकर ऐसी जो मिट्टी या चिनाई से किसी चश्मे के आर पार बनाई जाये
  • बंद या पुश्ते से रोका हुआ दरिया या नदी का पानी
  • कोई पुश्ते जैसी रुकावट, जैसे किसी कान से निकलने वाले पानी या गैस को रोकने के लिए

अकर्मक क्रिया

  • बंद या पुश्ता बांधना
  • बंद के ज़रीये रोकना या महिदूद करना
  • आम तौर पर, रोक देना या बंद कर देना

संज्ञा

  • [dame की एक शक्ल] चौपाए की माँ
  • माँ
  • अब सिर्फ़ चौपाइयों के लिए इस्तिमाल किया जाता है, तावक़तीके हक़ारत से इस्तिमाल ना किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dam)

نام

ای-میل

تبصرہ

dam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone