تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَم لَگْنا

دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

اُلْٹا دَم لَگنا

رک : الٹا دم آنا

دَم سے لَگْنا

کسی کی ذمّہ داری ہونا، کسی کی ذات سے وابستہ ہونا.

دَم پَر لَگْنا

دم پر لگانا کا لازم

ناک میں دَم آنے لَگنا

جی گھبرانے لگنا ، جی اُلٹنے لگنا ، ناگوارِ خاطر ہونا ۔

دُم کے ساتھ لَگْنا

دُم کے پیچھ پھرنا، دُم کے ساتھ لگا ہونا.

دام لَگ٘نا

دام لگانا (رک) کا لازم .

دَم لَگانا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کے کش لینا، چرس پینا، نشہ کرنا

دام لَگانا

قیمت لگانا

دامی لَگانا

مال گزاری کا مقرر کرنا

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

دَم پَر لَگانا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

گانجے کا دَم لَگانا

to puff at cannabis, smoke hemp

مُنہ مانْگے دام لَگانا

مرضی کے مطابق کسی چیز کی قیمت مقرر کرنا ، من مانی قیمت مانگنا ۔

سُلْفے کا دَم لَگانا

حُقّے کا پُورا کش لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَم لَگْنا

dam lagnaa•दम लगना

محاورہ

دیکھیے: دَم لَگانا

  • Roman
  • Urdu

دَم لَگْنا کے اردو معانی

  • دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

Urdu meaning of dam lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dam lagaanaa (ruk) ka laazim ; behaal ho jaana

English meaning of dam lagnaa

  • to be desirous (of), to be affected by the fumes (of), to have a smoke

दम लगना के हिंदी अर्थ

  • दम लगाना (रुक) का लाज़िम , बेहाल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone