تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coat" کے متعقلہ نتائج
coat کے لیے اردو الفاظ
coat کے اردو معانی
اسم، فعل
- کوٹ
- آستینوں والا مردانہ لبادہ
- اوپر پہننے کا گرم لباس جو جسم کے کم از کم بالائی نصف کو ڈھانپتا ہے
- ایک مادے پر دوسرے مادے کی تہ یا پرت
- کوٹنگ ملمع
- تہ، قلعی
- بیرونی پوشش مثلاً جانور کی کھال، پوست، سمور، اون، بال
- جھلی
- چھلکا
- روغن کی تہ
- غلاف
- کرتی
- پشم
- کھال
- پپوٹا
- پیاز کا چھلکا
- پچارا
- جلد
فعل متعدی
- کوٹ پہنانا
- کسی مادے کی تہ جمانا یا سفیدی / پالش کا پچارا پھیرنا
- ابرہ لگانا
- تہ چڑھانا
- استر کاری کرنا
- بھرنا
- پاٹنا
- قلعی کرنا
- ملمع کرنا
- لیپنا پوتنا
- ڈھکنا
- پتائی کرنا
coat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- कोट
- आस्तीनों वाला मर्दाना लुबादा
- ऊपर पहनने का गर्म लिबास जो जिस्म के कम अज़ कम बालाई निस्फ़ को ढाँपता है
- एक माद्दे पर दूसरे माद्दे की ता या परत
- कोटिंग मुलम्मा
- ता, क़लई
- बैरूनी पोशिश मसलन जानवर की खाल, पोस्त, समूर, ऊन, बाल
- झिल्ली
- छिलका
- रोगन की ता
- ग़लाफ़
- करती
- पश्म
- खाल
- पपोटा
- प्याज़ का छिलका
- पचारा
- जलद
सकर्मक क्रिया
- कोट पहनाना
- किसी माद्दे की ता जमाना या सफेदी / पालिश का पचारा फेरना
- इबरा लगाना
- ता चढ़ाना
- अस्तर कारी करना
- भरना
- पाटना
- क़लई करना
- मुलम्मा करना
- लीपना पोतन्ना
- ढकना
- पिताई करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
coati
تھوتھنی دار جنس Nasua سے تعلق رکھنے والا گوشت خور دودھ پلانے والا جانور جس کی تھوتھنی لمبی اور دُم چھّلے دار ہوتی ہے۔.
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (coat)
coat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔