تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cit" کے متعقلہ نتائج
cit کے لیے اردو الفاظ
cit کے اردو معانی
اسم
- نگر باسی
- شہری
cit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नगर बासी
- शहरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
citrus
جنس Citrus (ترنج) کا کوئی درخت، جس میں لیموں، نارنگی، چکوترا شامل ہیں؛ (نیز citrus fruit ) ان میں سے کوئی پھل، ترشاوا.
citron
ایک جھاڑ Citrus medica جس میں لیموں کی طرح کا پھل لگتا ہے جس کا چھلکا موٹا مہک دار ہوتا ہے، اس کا پھل ،گلگل.
citrin
بعض مادّے جو ترنجی پھلوں اور سیاہ کشمش جیسی چیزوں میں پائے جاتے ہیں اور پہلے حیاتین میں شمار ہوتے تھے، (مترادف: BIOFLAVONOID).
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
کَیچ پَکَڑنا
(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)
کَیٹْلاگ کارْڈ
موٹے کاغذ کا وہ ٹکڑا (کارڈ) جس پر کسی کتاب کے متعلق مکمل معلومات درج کی جائیں. کیٹلاگ کارڈ پانچ پانچ لمبا ... اور تین انچ چوڑا... ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cit)
cit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔