تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cat" کے متعقلہ نتائج
cat کے لیے اردو الفاظ
cat کے اردو معانی
اسم
- بلی، گربہ
- ہرہ
- مانو
- دودھ پلانے والے جانورں کی قبیل کا ایک چھوٹا پالتو جانور جو گربه (Felis catus) کی مختلف اقسام میں سے ہے، اس کی قدر چوہے مارنے اور مانوس مزاجی کے باعث کی جاتی ہے
- بلی کا فر یا بالوں سمیت چمڑا
- جنس گربہ (Felidae) کی کوئی بھی قسم مثلاً ببر شیر، دھاری دار شیر، چیتا یا پالتو بلی
- وہ جو عمل یا شباہت میں بلی کی طرح ہو
- کوئی شخص (عموماً عورت) جو نفرت سے دوسروں کی برائی یا بدگوئی کرے
- لنگر کو شہتیر تک لے جانے والا اڑنگا
- نو تسموں کا گانٹھ کوڑا جو Cat-o' nine tails کہلاتا ہے
- ایک بادبان والی کشتی
- بل/ مونچھل پچھلی جو دریاؤں، نہروں وغیرہ میں پائی جاتی ہے
- گیند کا ایک کھیل جس میں بلے باز کے نمبر کے ساتھ نام بدلتا رہتا ہے
- (برطانوی) ایک کھیل جو tipcat کہلاتا ہے اور وہ لکڑی کا تختہ جو اس کھیل میں استعمال ہوتا ہے
- (عوامی) ٹریکٹر جس میں زمین اکھاڑنے کا پھل لگا ہو
- (عوامی) جاز موسیقار یا جاز موسیقی کا دلدادہ
- (عوامی) کوئی شخص یا آدمی
فعل متعدی
- جہاز کے شہتیر تک لنگر اٹھانا
- نو تسموں کے تازیانے سے مارنا
cat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिल्ली, गरबा
- हिर्रा
- मानव
- दूध पिलाने वाले जानो रं की क़बील का एक छोटा पालतू जानवर जो गरबे (Felis catus) की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से है, इस की क़दर चूहे मारने और मानूस मिज़ाजी के बाइस की जाती है
- बिल्ली का फ़र्र या बालों समेत चमड़ा
- जिन्स गरबा (Felidae) की कोई भी किस्म मसलन बब्बर शेर, धारीदार शेर, चेताया पालतू बिल्ली
- वो जो अमल या शबाहत में बिल्ली की तरह हो
- कोई शख़्स (उमूमन औरत) जो नफ़रत से दूसरों की बुराई या बदगोई करे
- लंगर को शहतीर तक ले जाने वाला अड़ंगा
- नौ तस्मों का गांठ कूड़ा जो Cat-o' nine tails कहलाता है
- एक बादबान वाली क्षति
- बिल/ मोनछल पिछली जो दरियाओं, नहरों वग़ैरा में पाई जाती है
- गेंद का एक खेल जिस में बल्लेबाज़ के नंबर के साथ नाम बदलता रहता है
- (बर्तानवी) एक खेल जो tipcat कहलाता है और वो लक्कड़ी का तख़्ता जो इस खेल में इस्तिमाल होता है
- (अवामी) ट्रैक्टर जिस में ज़मीन उखाड़ने का फल लगा हो
- (अवामी) जाज़ मूसीक़ार या जाज़ मूसीक़ी का दिलदादा
- (अवामी) कोई शख़्स या आदमी
सकर्मक क्रिया
- जहाज़ के शहतीर तक लंगर उठाना
- नौ तस्मों के ताज़ियाने से मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cathead
جہاز رانی: جہاز کے مستک سے دونوں جانب نکلی ہوئی افقی بَلّی جو لنگر کو اوپر اٹھانے اور سہارنے کے لیے ہوتی ہے، لنگر بند۔.
catarrhine
حیوانیات: ( حیوانات رئیسہ یا بندر کی نسل کے جانور) جنکی ناک کے نتھنے ملے ہوئے اور نیچے کی طرف جھکے ہوں، جیسے کہ ببون یا سگ چہرہ، چمپانزی یا افریقی لنگور، یا آدمی: بشرانفی.
caterpillar
(الف) تتلی، پتنگے وغیرہ کا لاروا یا پہل روپ، کملا (ب) (عمومی استعمال میں) اسی نوعیت کے مختلف کیڑوں کا لاروا۔.
cation
مثبت برقی بار والا آئن؛ زیررواں ، منفی رواں، وہ آئن جو برقپاشی کے عمل میں منفیروں کی طرف کھنچتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cat)
cat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔